Difference between revisions of "موسيقی"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " وہ نغمہ سردي خون غزل سرا کي دليل کہ جس کو سن کے ترا چہرہ تاب ناک نہيں نوا کو کرتا ہے موج نفس سے زہر...") |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
وہ نغمہ سردي خون غزل سرا کي دليل | وہ نغمہ سردي خون غزل سرا کي دليل | ||
+ | |||
کہ جس کو سن کے ترا چہرہ تاب ناک نہيں | کہ جس کو سن کے ترا چہرہ تاب ناک نہيں | ||
+ | |||
نوا کو کرتا ہے موج نفس سے زہر آلود | نوا کو کرتا ہے موج نفس سے زہر آلود | ||
+ | |||
وہ نے نواز کہ جس کا ضمير پاک نہيں | وہ نے نواز کہ جس کا ضمير پاک نہيں | ||
پھرا ميں مشرق و مغرب کے لالہ زاروں ميں | پھرا ميں مشرق و مغرب کے لالہ زاروں ميں | ||
+ | |||
کسي چمن ميں گريبان لالہ چاک نہيں | کسي چمن ميں گريبان لالہ چاک نہيں |
Revision as of 16:15, 25 May 2018
وہ نغمہ سردي خون غزل سرا کي دليل
کہ جس کو سن کے ترا چہرہ تاب ناک نہيں
نوا کو کرتا ہے موج نفس سے زہر آلود
وہ نے نواز کہ جس کا ضمير پاک نہيں
پھرا ميں مشرق و مغرب کے لالہ زاروں ميں
کسي چمن ميں گريبان لالہ چاک نہيں