Actions

شیخ صاحب بھی تو پردے کے کوئی حامی نہیں

From IQBAL

شیخ صاحب بھی تو پردے کے کوئی حامی نہیں

شیخ صاحب بھی تو پردے کے کوئی حامی نہیں
مفت میں کالج کے لڑکے ان سے بدظن ہو گئے
وعظ میں فرما دیا کل آپ نے یہ صاف صاف
"پروہ آخر کس سے ہو جب مرد ہی زن ہو گئے"