Actions

Difference between revisions of "شکر و شکايت"

From IQBAL

(Blanked the page)
(Tag: Blanking)
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem)
(Tag: Rollback)
 
Line 1: Line 1:
 +
<div dir="rtl">
 +
'''شکر_و_شکايت'''
  
 +
ميں بندہ ناداں ہوں، مگر شکر ہے تيرا
 +
 +
رکھتا ہوں نہاں خانہ لاہوت سے پيوند
 +
 +
اک ولولہ تازہ ديا ميں نے دلوں کو
 +
 +
لاہور سے تا خاک بخارا و سمرقند
 +
 +
تاثير ہے يہ ميرے نفس کی کہ خزاں ميں
 +
 +
مرغان سحر خواں مری صحبت ميں ہيں خورسند
 +
 +
ليکن مجھے پيدا کيا اس ديس ميں تو نے
 +
 +
جس ديس کے بندے ہيں غلامی پہ رضا مند
 +
</div>

Latest revision as of 01:04, 20 July 2018

شکر_و_شکايت

ميں بندہ ناداں ہوں، مگر شکر ہے تيرا

رکھتا ہوں نہاں خانہ لاہوت سے پيوند

اک ولولہ تازہ ديا ميں نے دلوں کو

لاہور سے تا خاک بخارا و سمرقند

تاثير ہے يہ ميرے نفس کی کہ خزاں ميں

مرغان سحر خواں مری صحبت ميں ہيں خورسند

ليکن مجھے پيدا کيا اس ديس ميں تو نے

جس ديس کے بندے ہيں غلامی پہ رضا مند