Difference between revisions of "شعر..."
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " ميں شعر کے اسرار سے محرم نہيں ليکن يہ نکتہ ہے ، تاريخ امم جس کي ہے تفصيل وہ شعر کہ پيغام حيات ابد...") |
|||
Line 2: | Line 2: | ||
ميں شعر کے اسرار سے محرم نہيں ليکن | ميں شعر کے اسرار سے محرم نہيں ليکن | ||
+ | |||
يہ نکتہ ہے ، تاريخ امم جس کي ہے تفصيل | يہ نکتہ ہے ، تاريخ امم جس کي ہے تفصيل | ||
وہ شعر کہ پيغام حيات ابدي ہے | وہ شعر کہ پيغام حيات ابدي ہے | ||
+ | |||
يا نغمہ جبريل ہے يا بانگ سرافيل | يا نغمہ جبريل ہے يا بانگ سرافيل |
Revision as of 16:16, 25 May 2018
ميں شعر کے اسرار سے محرم نہيں ليکن
يہ نکتہ ہے ، تاريخ امم جس کي ہے تفصيل
وہ شعر کہ پيغام حيات ابدي ہے
يا نغمہ جبريل ہے يا بانگ سرافيل