Actions

دیکھے چلتی ہے مشرق کی تجارت کب تک

From IQBAL

Revision as of 23:06, 25 May 2018 by Jawad Shah (talk | contribs) (Created page with "<center> ==دیکھے چلتی ہے مشرق کی تجارت کب تک== دیکھے چلتی ہے مشرق کی تجارت کب تک<br> شیشہ دیں کے عوض جام و...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

دیکھے چلتی ہے مشرق کی تجارت کب تک

دیکھے چلتی ہے مشرق کی تجارت کب تک
شیشہ دیں کے عوض جام و سبو لیتا ہے
ہے مداوائے جنون نشتر تعلیم جدید
میرا سرجن رگ ملت سے لہو لیتا ہے