Actions

اسلام

From IQBAL

Revision as of 15:15, 24 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " روح اسلام کی ہے نور خودی ، نار خودی زندگانی کے ليے نار خودی نور و حضور يہی ہر چيز کی تقويم ، يہی اص...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

روح اسلام کی ہے نور خودی ، نار خودی زندگانی کے ليے نار خودی نور و حضور يہی ہر چيز کی تقويم ، يہی اصل نمود گرچہ اس روح کو فطرت نے رکھا ہے مستور

لفظ 'اسلام، سے يورپ کو اگر کد ہے تو خير دوسرا نام اسی دين کا ہے 'فقر غيور