Actions

Difference between revisions of "اسلام"

From IQBAL

(Created page with " روح اسلام کی ہے نور خودی ، نار خودی زندگانی کے ليے نار خودی نور و حضور يہی ہر چيز کی تقويم ، يہی اص...")
 
Line 1: Line 1:
  
 
روح اسلام کی ہے نور خودی ، نار خودی
 
روح اسلام کی ہے نور خودی ، نار خودی
 +
 
زندگانی کے ليے نار خودی نور و حضور
 
زندگانی کے ليے نار خودی نور و حضور
 +
 
يہی ہر چيز کی تقويم ، يہی اصل نمود
 
يہی ہر چيز کی تقويم ، يہی اصل نمود
 +
 
گرچہ اس روح کو فطرت نے رکھا ہے مستور
 
گرچہ اس روح کو فطرت نے رکھا ہے مستور
  
 
لفظ 'اسلام، سے يورپ کو اگر کد ہے تو خير
 
لفظ 'اسلام، سے يورپ کو اگر کد ہے تو خير
 +
 
دوسرا نام اسی دين کا ہے 'فقر غيور
 
دوسرا نام اسی دين کا ہے 'فقر غيور

Revision as of 14:26, 25 May 2018

روح اسلام کی ہے نور خودی ، نار خودی

زندگانی کے ليے نار خودی نور و حضور

يہی ہر چيز کی تقويم ، يہی اصل نمود

گرچہ اس روح کو فطرت نے رکھا ہے مستور

لفظ 'اسلام، سے يورپ کو اگر کد ہے تو خير

دوسرا نام اسی دين کا ہے 'فقر غيور