Actions

Difference between revisions of "آزادی شمشير کے اعلان پر"

From IQBAL

(Blanked the page)
(Tag: Blanking)
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem)
(Tag: Rollback)
 
Line 1: Line 1:
 +
<div dir="rtl">
 +
'''آزادی_شمشير_کے_اعلان_پر'''
  
 +
سوچا بھی ہے اے مرد مسلماں کبھی تو نے
 +
 +
کيا چيز ہے فولاد کی شمشير جگردار
 +
 +
اس بيت کا يہ مصرع اول ہے کہ جس ميں
 +
 +
پوشيدہ چلے آتے ہيں توحيد کے اسرار
 +
 +
ہے فکر مجھے مصرع ثانی کی زيادہ
 +
 +
اللہ کرے تجھ کو عطا فقر کی تلوار
 +
 +
قبضے ميں يہ تلوار بھی آجائے تو مومن
 +
 +
يا خالد جانباز ہے يا حيدر کرار
 +
</div>

Latest revision as of 01:04, 20 July 2018

آزادی_شمشير_کے_اعلان_پر

سوچا بھی ہے اے مرد مسلماں کبھی تو نے

کيا چيز ہے فولاد کی شمشير جگردار

اس بيت کا يہ مصرع اول ہے کہ جس ميں

پوشيدہ چلے آتے ہيں توحيد کے اسرار

ہے فکر مجھے مصرع ثانی کی زيادہ

اللہ کرے تجھ کو عطا فقر کی تلوار

قبضے ميں يہ تلوار بھی آجائے تو مومن

يا خالد جانباز ہے يا حيدر کرار