انتہا بھی اس کی ہے آخر خریدیں کب تلک
From IQBAL
Revision as of 19:30, 25 May 2018 by Jawad Shah (talk | contribs) (Created page with "<center> ==انتہا بھی اس کی ہے؟ آخر خریدیں کب تلک== انتہا بھی اس کی ہے؟ آخر خریدیں کب تلک<br> چھتریاں، روم...")
انتہا بھی اس کی ہے؟ آخر خریدیں کب تلک
انتہا بھی اس کی ہے؟ آخر خریدیں کب تلک
چھتریاں، رومال، مفلر، پیرہن جاپان سے
اپنی غفلت کی یہی حالت اگر قائم رہی
آئیں گے غسال کابل سے،کفن جاپان سے