Actions

فکری جائزہ'

From IQBAL

یہ نظم سفرِ فلسطین کا حاصل تھی‘ اور ایک ایسا تحفہ جو اس سفر کے دوران میں علامّہ اقبال کے ہاتھ لگا۔ وطن واپسی پر انھوں نے یہ تحفہ ملت کے سامنے پیش کر دیا۔ نظم کے آغاز میں سعدیؒ کا شعر: دریغ آمدم زاں ہماں بوستاں تہی دست رفتن سوے دوستاں درج کرنے سے اسی مدعا کااظہار مقصود ہے۔