Actions

Khirad Se Rahru Roshan Basar Hai

From IQBAL

خرد سے راہرو روشن بصر ہے

خرد سے راہرو روشن بصر ہے خرد کیا ہے، چراغ رہ گزر ہے

درون خانہ ہنگامے ہیں کیا کیا چراغ رہ گزر کو کیا خبر ہے!