Jawanon Ko Meri Aah-e-Sehar De
From IQBAL
جوانوں کو مری آہ سحر دے
جوانوں کو مری آہ سحر دے پھر ان شاہیں بچوں کو بال و پر دے
خدایا! آرزو میری یہی ہے مرا نور بصیرت عام کر دے